0
Другие записи за это число:
2021/01/22_1 - "закон" и "суд" находятся вне рамок права
2021/01/22_2 - резервов стратегических создание
2021/01/22_3 - построить-то ее построили
2021/01/22_4 - уж половина населения России
2021/01/22_5 - отберут дворец
2021/01/22_6 - Каков масштаб коррупции внутри самой коррупции?
2021/01/22_7 - хуйло двулик шизофренично
<< предыдущая заметкаследующая заметка >>
22 января 2021
Dao De Ching in Urdu

https://www.freelancer.com/projects/translation/Dao-Ching-Ur[...]
Iqbal A:
1
کیسے موجودگی کی وضاحت کی جائے، تاؤ راستے کی
الفاظ کے ساتھ : فقط بے معنی کوشش اور ناکامی
بے نامی تو آسمان و زمین کا راز ہے
الفاظ کے چوکھٹے میں، کیا نام چھپا ہے
لیکن معاملے کی اصل جو بھی ﮨو، اور جو بھی اس کا نام ﮨو
دونوں ایک ہی سچائی کے دانے بوتے ہیں

صرف جذبات کی خواﮨش ﮨی ﮨماری برابری کو مشکل بناتی ہے
جذبے سے آزاد شخص اصل کو جان لیتا ہے
بے ترتیب شکلوں کے مظاﮨروں میں پوشیدہ
معجزے کی طرف ایک راستﮧہے، اقوال سے اصل تک

2
کیا اچھا ہے یا برا ہے : فقط تعریف پر منحصر ہے
ﮨم کسی چیز کو نام دیتے ﮨیں : پس ﮨم اسے وسعت فراﮨم کرتے ﮨیں
بدصورتی کے ساتھ موازنے میں، صرف خوبصورت باقی رﮨتا ہے
ہم موت کو زندگی نہیں سمجھتے
تعلقات میں، ہم دیرپا اور مختصر کو دیکھتے ہیں
پستی میں گرتے ہوئے "سر بلندی" کا سوچتے ہیں
تار بجانے کے لیے آواز کو ایک اور آواز کی ضرورت ہوتی ہے
ایک کے بعد دوسرا دن مستقبل پھر حال اور پھر ماضی بن جاتا ہے

پس دانش مند کی عدم انجام دہی، عمل نہیں کرتی
اس کی تعلیم خاموشی اور الفاظ کے بغیر اس کا مطالعہ
تخلیق کرتا ہے اور ملکیت کا تعاقب نہیں کرتا
مدد کے بغیر، بار بار، تحریک پیدا کرتا ہے
آسانی سے تبدیلیوں کو جنم دیتا ہے
اور تکمیل اور بجا آوری میں، فخر سے آزاد ہوتا ہے
اپنی ذات کے لئے عزت اور محبت نہیں کھوتا

<< предыдущая заметка следующая заметка >>
Оставить комментарий